Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ

بروزِ جزا یا رسول اللّٰہ

۞
1

بروزِ جزا، یا رسولِ خداہمیں دو شفا، یا رسولِ خدا

تمنّا ہے دل کی یہ مولا مِرےدکھا دو لقا، یا رسولِ خدا

2

نہیں ہے سہارا بجز تم سوامِرے مصطفیٰ، یا رسولِ خدا

قبر میں عذاب ہوگا دل پر مِرےتمہیں لو بچا، یا رسولِ خدا

3

نہ شاہی سے مطلب، نہ دولت دے کامقدم ہو عطا، یا رسولِ خدا

اگر آ مدینے کو دیکھوں کبھیکروں دِل فدا، یا رسولِ خدا

4

بُلا لو مدینے میں کافؔی کو ابتِرا ہے گدا، یا رسولِ خدا

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں