Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ

اگر حبّ نبی کے جام چھلکائے نہیں جاتے

۞
1

کتنی محبوب خدا نے تجھے صورت بخشیجو ہے قرآن ہی قرآن وہ سیرت بخشیانبیاء حشر میں ڈھونڈیں گے سہارا تیرامیرے آقا تجھے اللہ نے وہ عزت بخشی

اگر حُب نبی کے جام چھلکائے نہیں جاتے

2

تو یہ آثار رحمت کے کہیں پائے نہیں جاتے

کرم کے ساتھ ہی یہ شیوۂِ لطف و رکم دیکھو

3

کرم کے بعد بھی احسان جتلائے نہیں جاتے

اندھیری قبر میں چمکیں گے داغ ان کی محبت کے

4

کوئی عالم بھی ہو پہ چاند گہنائے نہیں جاتے

نہ ہو عشقِ نبی تو کیف سے خالی ہیں سب سجدے

6

جہاں سے بینوا محروم لوٹائے نہیں جاتے

انہیں کا خیر مقدم میکدے کرتے ہیں خود آکر

7

محمد کے جو مستانے ہیں ترسائے نہیں جاتے

تمہارا ہوں تمہیں سے بھیک مانگوں گا تمہیں دو گے

8

کسی کے سامنے بھی ہاتھ پھیلائے نہیں جاتے

یہ در اللہ اکبر در ہے سلطانِ مدینہ کا

9

نہیں کے تو یہاں امکان ہی پائے نہیں جاتے

وہ دل جس میں نبی کی یاد سے خاؔلد چراغاں ہے

10

شب دیجور کے اس تک کبھی سائے نہیں جاتے

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں