Skip to main content
نعت

اِدھر نعتِ خیرالوریٰﷺ ہورہی ہے

By January 1, 2022September 9th, 2022No Comments

قطعہ

اِدھر نعتِ خیرالوریٰﷺ ہورہی ہے
اُدھر مغفرت کی دعا ہورہی ہے
یہ فیضان نعتِ نبیﷺ کا ہے شاکؔر
کرم ہو رہا ہے عطا ہورہی ہے