post

15 July Youm e Durood o Salam

By July 15, 2018 No Comments

15 July Youm e Durood o Salam
15جولائی یوم درود و سلام

ایک ہزار د ن کی نیکیاں
جَزَی اللہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ


حضرتِ سیِّدُنا ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت ہے کہ
سرکارِمدینہ صَلَّی اﷲ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم نے فرمایا
اس کےپڑھنے والے کیلئے ستّرفرشتے ایک ہزار دن تک نیکیا ں لکھتے ہیں۔
(مَجْمَعُ الزَّوَائِد،ج10،ص254،حدیث:17305)

 


#NaatAcademy 

#YoumeDurood #15July2018