durood sharif

دُرُودِ شَفَاعَت

By July 29, 2018 No Comments

حضور تاجدارِ مدینہ ﷺ کا فرمانِ معظم ہے:

جو شخص یوں درودِ پاک پڑھے اس کے لئے میری شفاعت واجِب ہوجاتی ہے۔ اَلتَّرْغِیب وَالتَّرْہِیب،ج۲،ص۳۲۹،حدیث:۳۱ 

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنْزِلْہُ الْمَقْعَدَ الْمُقَرَّبَ عِنْدَکَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ